حریم شاہ کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ ہو گئے

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ لندن کی سیر کر رہی ہیں اور ایک گاڑی میں ایک لڑکی کے ساتھ موجود ہیں۔
گزشتہ روز حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے اداکارہ حریم شاہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

