Advertisement

دنیا کا خاتمہ کس سال ہوگا؟ آئزک نیوٹن کے خفیہ خط میں تشویشناک پیش گوئی

اسلامی نقطہ نظر سے دیکھیں تو اللہ کے سوا اس بات کا علم کسی کو نہیں کہ دنیا کب ختم ہوگی۔

اس وسیع و عریض کائنات کے وجود کا اختتام وہ موضوع ہے جو صدیوں سے بنی نوع انسان میں بحث کا باعث بنا ہوا ہے۔

عالمی مذہبی کتابوں سے لے کر سائنسی جریدوں تک، سب میں دنیا کے اختتام کا ذکر ہے۔ جبکہ کچھ میں تو باقاعدہ تاریخ بھی دی گئی ہے۔

ہر کتاب میں دنیا کے خاتمے کی وجہ اور منظر کشی ایک الگ انداز میں پیش کی گئی ہے۔

ایسا ہی ایک تصور معروف طبیعات دان سر آئزک نیوٹن نے بھی پیش کیا۔

Advertisement

تاہم ملحدانہ اور خدا بیزار نظریات کے درمیان نیوٹن نے ایک ایسی چیز وضع کی جو طرز عمل اور عقائد کے لحاظ سے متنوع تھی۔

نیوٹن نے ہر اس تناظر میں اس موضوع کو پیش کیا، جو بہت سے لوگوں کے لیے تشویش کا باعث بن سکتی ہے۔

نیوٹن نے تمام تحریروں کو یکجا کرنے کے بعد اپنے محدود علم کے مطابق پیش گوئی کی کہ سال 2060 میں دنیا کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔

یروشلم کی عبرانی یونیورسٹی میں ایک خط کی نمائش کی گئی، جس میں نیوٹن نے اپنے پیش گو الگورتھم اور حساب کتاب لکھا تھا۔

یوں نیوٹن نے سال 1706 میں دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی کی تھی۔

Advertisement

نیوٹن کون تھا؟

نیوٹن انگلینڈ میں سال 1643 میں پیدا ہوا، وہ ہمیشہ سے ایک غیر روایتی شخص رہا ہے۔

مصنف فلورین فریسٹیٹر نے اپنی کتاب میں نیوٹن کو عجیب و غریب انسان کے طور پر بیان کیا ہے۔

اسے لوک داستانوں پر مبنی نظریات سے اتنا ہی لگاؤ ​​تھا جتنا کہ وہ سائنس سے لگاؤ رکھتا تھا۔ اس نے کیمیا بھی طبع آزمایائی کی۔

نیوٹن نے خط میں پیش گوئی کے جن حسابات کو درج کیا وہ اسے 2060 کے عدد پر لے آئے۔

لیکن اگرچہ یہ خط اس دنیا کے سب سے بڑے ذہنوں میں سے ایک نے لکھا ہے، پھر بھی اسے ہر دوسری پیش گوئی کی طرح لیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version