Advertisement

مومنہ مستحسن کے گانے ’بے پروا‘ نے مداحوں کے دل جیت لیے

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں مومنہ مستحسن کا سولو سانگ بےپرواہ مداحوں کے دل کو بھا گیا، 3 ملین ویوز حاصل کر لیے۔

رپورٹ کے مطابق  ’بے پروا‘ رواں سیزن کا پہلا سولو گانا ہے، جسے مومنہ مستحن نے گایا ہے یہ گانا 7 مارچ کو ریلیز کیا گیا تھا جس کو مداحوں کی جانبھ سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

کوک اسٹوڈیو کے حالیہ سیزن میں مومنہ مستحن کا یہ دوسرا گانا ہے، ان کا پہلا گانا ’سجن ڈس نہ‘ کو 23 جنوری کو ریلیز کیا گیا تھا،جس میں عاطف اسلم نے ان کا ساتھ دیا تھا جبکہ مومنہ اب تک کی پہلی گلوکارہ بن گئیں، جن کا چودہویں سیزن میں دوسرا گانا جاری کیا گیا ہے۔

’بے پروا‘ کی موسیقی ذوالفقار علی جبار المعروف زلفی نے ترتیب دی ہے جب کہ اس کی شاعری مومنہ مستحسن، زلفی اور عدنان ڈھول کی جانب سے لکھی گئی ہے۔

Advertisement

مومنہ مستحسن کے گانے بےپرواہ کو شائقینِ موسیقی کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین بھی اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کر ہے ہیں، اس گانے کو 3 ملین سے زائد ویوز حاصل ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version