Advertisement

ہم سب وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں، عثمان بزدار

لاہور

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم سب وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عثمان بزدار سے پاکپتن سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی احمد شاہ کھگہ، گجرات سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی میاں محمد اختر حیات، چوہدری لیاقت علی اور سلیم سرور جوڑا نے ملاقات کی۔

اس موقع پر ایم پی اے سید عباس علی شاہ بھی موجود تھے۔

ملاقات میں اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Advertisement

عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن ملک میں سیاسی انتشار پھیلا رہی ہے، سیاسی عدم استحکام پیدا کرکے مضبوط ہوتی معیشت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں، اپوزیشن کے ہر ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version