ثنا جاوید کی نئی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

اداکارہ ثنا جاوید کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
اداکارہ ثنا جاوید نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں۔
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں انہیں خود پر اتنے الزامات لگنے کے بعد بھی اس تصویر میں ثنا جاوید کو پُرسکون اور خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ آئے دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے مختلف تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
ثنا کی اس تصویر اب تک ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی تصاویر کی تعریف بھی کررہے ہیں۔
AdvertisementI have worked with Sana Javed on various projects and she’s been a part of my show for the last 2 years & in these times I’ve found her extremely professional and humble not just with me but with my team too.
Wish you luck 👍 pic.twitter.com/4kRyrqytEI— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) March 11, 2022
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ ثنا جاوید کے خلاف ماڈلز، میک اپ آٹسٹس، اسٹائلسٹس اور اداکارائیں نامناسب رویے کے الزامات لگائے تھے اور اداکارہ نے الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان بھی کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

