Advertisement

‏’غیر آئینی حکومت کا آئینی طریقے سے خاتمہ ہونے جا رہا ہے’

حسن مرتضی

 جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ‏غیر آئینی حکومت کا آئینی طریقے سے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  رہنما حسن مرتضی نے شہباز گل کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‏غیر آئینی حکومت کا آئینی طریقے سے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔

حسن مرتضی نے کہا کہ وزیر اعظم کے غیر منتخب ترجمان کی ایک منتخب ایم این اے کو گالیاں بکنا شرمناک عمل ہے، ٹی وی ٹاک شو میں سرِ عام کسی کو گالیاں بکنے والا خاندانی شریف آدمی نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹاک شو میں سرِعام گالیاں دی گئیں اینکر اُسے کیوں نہ روک پایا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل جاری اپنے بیان میں بھی سید حسن مرتضیٰ نے کہا تھا کہ عمران خان پاکستان کو ایک موذی مرض کی طرح چمٹ گیا ہے۔

Advertisement

 حسن مرتضیٰ نے کہا تھا کہ مافیاز کے ساتھ ملکر اس بیماری نے بخار کی گولیاں تک غائب کر دی ہیں، مافیاز عمران خان کو کمیشن دے کر بخار کی دوائی کی قیمت بھی چار گنا بڑھانے لگی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version