Advertisement

ٹوکیو، ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے لالٹین ڈائننگ کا اہتمام

جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک ایسا منفرد ریسٹورنٹ بھی ہے ، جہاں عالمی وبا کورونا کے پیش نظر سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے لالٹین ڈائننگ کا اہتمام کردیا گیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس لالٹین ڈائننگ میں مہمانوں کو پلاسٹک کے بنے لالٹین نما روشن پیالے سے ڈھک دیا جاتا ہے لیکن اس کی خاص بات یہ ہےکہ یہ کوئی بندش نہیں ہوتی۔

ویڈیو دیکھیں:

 اس لالٹین ڈائننگ میں موجود شخص نا صرف کھانا آرام سے کھاسکتا ہے بلکہ سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے سامنے موجود دوست احباب یا دیگر افراد سے گفتگو بھی کرسکتا ہے۔

Advertisement

اس ریسٹورنٹ میں  آنے والے مہمان کو نشست پر بٹھا کر ہوٹل کا عملہ اسے خوبصورت لالٹین نما شفاف اور روشن کور سے ڈھانپ دیتا ہے اور اس طرح مہمانوں کو ڈنر ٹیبل پر ماسک پہننے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا سے دوری کیوجہ خود ہی بتا دی

 یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت کا شو بگ باس کی سستی کاپی نکلا؟سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت بھی عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئیں

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version