صندل خٹک کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
صند خٹک کی جانب سے انسٹاگارم پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکر صندل دلہن بنی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار ایک تصویر میں مایوں کا لباس جبکہ ایک تصویر میں سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ صندل کی فوٹو شوٹ کی تصاویر ہیں تاہم یہ ان کی شادی کی تصاویر نہیہں ہیں۔
دوسری جانب ویڈیو صندل خٹک کو کسی لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا جو انہیں بوسہ دے رہی ہے تاہم ٹک ٹاکر کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News