Advertisement

مل کر کام کریں گے تو مسائل کو حل کر سکتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مسائل  حل کرنے کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا پڑے گا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقبل کو بہتر، تعلیم یافتہ اور خوبصورت بنانے کی بات کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل یوتھ، تعلیم اور آئی ٹی کا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ نوجوان نسل کو  مواقع فراہم کرنے کے لئے کسی قسم کے مراحل سے گزرنا مشکل نہیں ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کی بنیاد پر آج گلگت بلتستان میں بیٹھی لڑکی سالانہ ہزاروں روپے کما رہی ہے اور اگر اگر وہاں کی بچی ایسا کرسکتی ہے تو کراچی کے چھوٹے علاقوں کی بچے بھی اسی  طرح کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ورچوئل یونیورسٹی کی مدد سے سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی کیمپس کھولے جائینگے تاکہ پاکستان کی نوجوان نسل ہنر کی تعلیم اور زندگی کی دوڑ میں دنیا سے پیچھے نہ رہ جائے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اس اقدام سے آج کل کے طالب علم عزت کے ساتھ اور باوقار انداز میں روزگار کے مواقع تلاش کرسکتے ہیں اور فری لانس کام کر کرتے ہوئے گھر بیٹھے بھی اپنے ہنر کا استعمال کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Article
Exit mobile version