پیانو کی دُھن پر گانا گاتے کُتے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

پیانو کی دھن پر آپ نے کئی گلوکاروں تو گُنگناتے سُنا ہوگا مگر کیا آپ نے کبھی کسی کُتے کو گانا گاتے سُنا ہے۔
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک ایسی ہی دلچسپ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے خوب وائرل ہو رہی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھورے رنگ کا ایک پالتو کتا اپنے پنجوں سے پیانو کی دُھن بجا رہا ہے اور ساتھ ہی اپنی آواز میں اس دھن سے سُر ملا کر گانا گانے کی کوشش کر رہا ہے۔
یہ ویڈیو اس پالتو کتے کے مالک کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ہے جس کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین اس پر مزاحیہ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

