Advertisement

ہم اپنا مستقبل ڈاکوؤں اورچوروں کے حوالے نہیں کریں گے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اپنا مستقبل ڈاکوؤں اورچوروں کے حوالے نہیں کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹا ڈان کہتا ہے پی ٹی آئی کے بغیرقومی حکومت بناؤ، ایسا بیانیہ نہیں سنا کہ ڈاکوؤں کی حکومت بنے جو چوروں کو بچائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنا مستقبل ڈاکوؤں اورچوروں کے حوالے نہیں کریں گے، سندھ ہاؤس میں منڈی لگی ہوئی ہے،بولیاں لگ رہی ہیں، اس وقت سے بچو جب عمران خان ہمیں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا کہیں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ڈی چوک پر10لاکھ لوگوں کو اکٹھا کریں گے، 10 لاکھ لوگوں کے ڈرسے ہی یہ بےہوش ہوجائیں گے، ہمارے پاس انصارالاسلام جیسی تنظیمیں نہیں، ہمارے پاس سندھ ہاؤس کی طرح اسلحہ نہیں چھپا ہوا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شریف آدمی کواتنا دیوارسے نہ لگاؤ کہ بدمعاش بن جائے، عمران خان بین الاقوامی سامراج سے بچانےکیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version