ہالی ووڈ فلم بلٹ ٹرین کاٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم بلٹ ٹرین کاٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابقفلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک تجربہ کار قاتل تیز رفتار بلٹ ٹرین میں سوار ایک بریف کیس بازیافت کرنے کی کوشش کرتا ہیاور دوسرے پیشہ ور قاتلوں سے لڑتا ہے۔
ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم پندرہ جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement