منشا پاشا کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویرمیں اداکارہ سیاہ جا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اس سے قبل منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں تھیں۔
اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے شوہر جبران ناصر کے ساتھ منائی تھی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی،جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

