Advertisement

براعظم افریقہ 40 سالہ بعد دوبارہ شدید خشک سالی سے دوچار

براعظم افریقہ کے ممالک 4 دہائیوں کے بعد ایک بار پھر شدید ترین خشک سالی کی لہر سے نبرد آزما ہیں۔

افریقہ  جہاں  پر بہت سے لوگوں کو صاف پانی تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے کے بارے میں  ایک مبصر نے کہا کہ لوگوں کے پاؤں کے نیچے صاف پانی ہے، لیکن وہ اس پانی تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ وہاں کافی سہولیات نہیں ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مشرقی افریقہ میں 1980 کی دہائی کے بعد سے آنے والی خشک سالی کی سب سے شدید لہر نے تقریباً 13 ملین افراد کو بھوک سے مار دیا ہے۔

اس خطے میں جہاں زرعی پیداوار میں کمی آئی اور 2019 میں صحرائی ٹڈی دل کے حملے کے بعد خوراک کا بحران شروع ہوا.

ماہرین کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ بارش کے مسلسل 3 ادوار میں توقع سے بہت کم بارش نے خوراک کے نئے بحران کو جنم دیا۔

Advertisement

اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ خشک سالی کی وجہ سے مویشی مرنے لگے، اور خاندان پیاس اور خوراک کے مسائل کے باعث اپنے گھر بار چھوڑ گئے۔

صاف پانی کی کمی بھی نقل مکانی کے ذریعے وبائی امراض کے پھیلاؤ کا باعث بنی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version