Advertisement

بھینس کا شکار کرنا شیرنی کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

 ویسے تو اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی الگ الگ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن آج کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک بھینس گہری جگہ سے اوپر چڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے پھنس جاتی ہے اور اسی دوران ایک شیرنی اسے دبوچ لیتی ہے اور دوسری شیرنیاں بھی مدد کے لئے آجاتی ہے۔

اس ہی موقع پر بھینسوں کا ریوڑ اپنی دوست کو بچانے کی خاطر آجاتا ہے  یہ صورتحال دیکھ کر شیرنی بھاگ جاتی ہے اور اس طرح وہ بھینس بچ جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version