Advertisement

‘جب تک دم ہے عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں’

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ جب تک دم ہے عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ اس وقت ملک کی بھاگ ڈور ایک ایماندار شخص کے ہاتھ میں ہے۔

پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ جب تک دم ہے عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم ان کے ساتھ اس لیے کھڑے ہیں کہ کہ وہ ایک ایماندار شخص ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نہ تو کوئی فیکٹری اور جائیداد بنانی ہے اور نہ ہی انہیں اپنے بچوں کی فیسوں کی فکر ہے ، اس وقت ملک کو صرف عمران خان کرپشن کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔

وزیر توانائی پنجاب نے کہا کہ عمران خان نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری تمام جائیداد شوکت خانم ہسپتال کی ملکیت ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جس ملک اور قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملے اسے دوسری طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں، عمران خان کی مخالفت میں  70 سال کا گند ایک سٹیج پر اکٹھا ہو گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کے استحکام کی جنگ ہے، یہ ملک ہے تو ہم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version