Advertisement

مائیکرو سافٹ کے سی ای او کا نوجوان بیٹا انتقال کرگیا

مائیکرو سافٹ کے سی ای او کا نوجوان بیٹا انتقال کرگیا

مائیکروسافٹ کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیا ناڈیلاکا 26 سالہ بیٹا  طویل علالت کے بعد انتقال کرگیا ہے۔

ستیا ناڈیلا کی طرف سے مائیکروسافٹ اسٹاف کے نام جاری پیغام میں ان کی بیٹے کی آتما کو شانتی کی دعا کی درخواست کی گئی ہے۔

مائیکروسافٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی ای او ستیا کے 26 سالہ بیٹے کا دیہانت گزشتہ روز صبح ہوا تھا۔ آنجہانی 26 سالہ زین پیدائشی طور پر سیریبل پالسی ( دماغی فالج) میں مبتلا تھے۔

زین ناڈیلا طویل عرصے تک امریکی ریاست سیٹل کے مرکز برائے انٹیگریٹو برین ریسرچ میں زیرعلاج رہے۔

 ستیا ناڈیلا 2014 میں مائیکرو سافٹ کے سی ای او کے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version