Advertisement

ہالی ووڈ ایکشن فلم ایجنٹ گیم کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن فلم ایجنٹ گیم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فلم ایجنٹ گیم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ایجنسی کی بلیک سائٹ پر سی آئی اے کے تفتیش کار ہیرس (ڈرموٹ ملرونی) نے اپنے آپ کو ایک تفتیشی کارروائی کا نشانہ بنایا جبکہ وہ خود کو قربانی کا بکرا بنائے جانے کی کارروائی کا ہدف پاتا ہے۔

۔فلم کی کاسٹ میں ڈرموٹ ملرونی، ایڈن کینٹو، کیٹی کیسڈی، اینی ایلونزے، رائس کوائرو، برخاد عابدی، جیسن آئزکس اور میل گبسن کے ساتھ شامل ہیں۔

تاہم  فلم ایجنٹ گیم آٹھ اپریل کو ریلیزکی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version