Advertisement

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ڈھائی بجے ہو گا، شیخ رشید

شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ڈھائی بجے ہو گا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ڈھائی بجے ہو گا، امید ہے وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شام کوکسی بھی وقت خطاب کرسکتے ہیں، دو دن بہت اہم ہیں، عمران خان آخری گیند تک لڑیں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

گزشتہ روز وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔

Advertisement

وزیر اعظم کا خطاب نشر کرنے کیلئے سرکاری ٹی وی کی ٹیم وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی تھی اور سرکاری ٹی وی کی ٹیم نے وزیراعظم کا خطاب براہ راست دکھانا تھا۔

بعدازاں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا تھا کہ چند وجوہات کی وجہ سے وزیراعظم نے یہ خطاب موخر کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version