Advertisement

پاک بحریہ کی دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت

نیول ہیڈکوارٹرز

ایران کے پاکستان میں سفیر رضا امیری مقدم کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پاک بحریہ کی جانب سے دوحہ میں جاری بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت کی  گئی ہے۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش (DIMDEX 22) میں شرکت کی ہے۔

 ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر، پی این ایس عظمت اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کولاچی نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا۔

ترجمان نے بتایا کہ نمائش کے دوران مشرقِ وسطی میں نیول کمانڈرز کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کے وفد نے قطر اور دوست ممالک کے عسکری حکام سے مالاقاتیں کیں۔

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی اس دفاعی نمائش میں شرکت سے پاک قطر دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version