Advertisement

عمران خان کا ضمیر پیسے کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا، شہباز گل

شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کا ضمیر پیسے کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے سپریم کورٹ بار کو سیاسی معاملات سے دور رہنے کا کہا، اپوزیشن کی جلسہ ختم کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ بار نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ باتیں کیں، عدالت نے کہا پرامن طریقے سے جلسے ہو سکتے ہیں، سپریم کورٹ بار کا تقدس مجروح ہو رہا ہے۔

شہبازگل نے کہا کہ عدالت نے کہا سیاسی جماعتوں کوآپس میں معاملات حل کرنے چاہئیں، عمران خان مافیاز کے خلاف کھڑے ہیں، ہم عوام کے پاس جا رہے ہیں اب انہیں پتہ لگ جائے گا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس پیسے، عمران خان کے پاس عوام کی طاقت ہے، عمران خان کا ضمیرپیسے کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا جاتا تھا عوام کے پاس جائیں لگ پتہ جائے گا، فاروق ایچ نائیک نے پوری کوشش کی جلسے نہ ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version