راجہ پرویز صاحب اخلاقیات کا لیکچر بلاول زرداری کو دیں، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ راجہ پرویز صاحب اخلاقیات کا لیکچر بلاول زرداری کو دیں۔
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ راجہ پرویز صاحب اخلاقیات کا لیکچر بلاول زرداری کو دیں جس کے پیچھے اس عمر میں بھی آپ ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں بے غیرت اور بے شرم ، ناپاک شخص اور وزیر داخلہ کے بارے میں ادا کیے گئے الفاظ شائد سنے نہیں یا آپ بھی مجبوراً منافق بنے ہوئے ہیں پرچی چیئرمین کے آگے۔
راجہ پرویز صاحب
اخلاقیات کا لیکچر بلاول زرداری کو دیں جس کے پیچھے اس عمر میں بھی آپ ہاتھ باندھے کھڑے ہوتےہیںAdvertisement
قومی اسمبلی میں بے غیرت اور بے شرم ، ناپاک شخص اور وزیر داخلہ کے بارے میں ادا کئے گئے الفاظ شائد سنے نہیں یا آپ بھی مجبوراً منافق بنے ہوئے ہیں پرچی چیئرمین کے آگے pic.twitter.com/ntof5VO3X6— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 9, 2022
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

