Advertisement

وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائما شدید زخمی ہو گئیں

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ شدید زخمی ہو گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انستاگرام پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اسٹوری میں اپنی ایک تصویر شئیر کی ، جس میں ان کی ناک پرزخم واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔

جمائما کی ناک پر پڑے نیل سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کافی تکلیف میں ہیں۔

تاہم انہوں نے اپنی اس تصویر کے کیپشن میں لفظوں میں بات کرنے کے بجائے ایموجیز میں بات کی، جس سے یہ واضح ہےکہ اُنہیں ناک پر چوٹ اسکینگ کرتے ہوئے آئی ہے۔

Advertisement

Advertisement

جمائما کا اردو سے واقفیت کا اعتراف

حال ہی میں جمائما گولڈ اسمتھ کا ایک پرانا ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا ، جس میں وہ پاکستان کی قومی زبان اردو سے واقفیت کا اعتراف کررہی ہیں۔

ایک پاکستانی شہری جمائما کو مخاطب کرتے ہوئے سوال پوچھتے ہیں کہ کیا آپ کو پنجابی آتی ہے؟

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/03/932651/amp/

جس کا جواب جمائما خان اردو میں دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ نہیں! مجھے پنجابی تو نہیں البتہ اردو آتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version