Advertisement

پاکستان میں کھیلنا ایک خوشگوار تجربہ تھا،شین واٹسن

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلنا ان کے کیریئر کا سب سے حیرت انگیز تجربہ تھا۔

تفصیلات کےمطابق  40 سالہ شین واٹسن پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیل چکے ہیں۔

آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ اس وقت 3 ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں ہے، 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔

تین ٹیسٹ کے بعد، آسٹریلیا کا مقابلہ پاکستان سے تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میں ہوگا۔

آئی سی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے واٹسن نے سیکورٹی پروٹوکول اور تمام کھلاڑیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے پر کرکٹ آسٹریلیا کی تعریف کی۔

Advertisement

واٹسن نے کرکٹ کے لیے پاکستانی کراؤڈ کے جذبے کو تسلیم کیا اور کہا کہ قوم ان کے ملک میں کرکٹ کے لیے پرجوش  ہے۔

واٹسن نے یہ کہتے ہوئے اپنی بات ختم کی کہ سیریز  زبردست ہونے جا رہی ہے کیونکہ بہت سے اعلی درجے کے کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اس سے قبل گزشتہ دو سالوں میں جنوبی افریقہ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی میزبانی کر چکا ہے اور وہ 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے والا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version