Advertisement

وقت آگیا ہے کہ عمران خان عوام کے غصے کا سامنا کرے، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ  وزیراعظم’’مگرمچھ کے آنسو‘‘ بہانا بند کریں اور عوام کے غصے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی  میں اکثریت کھو چکے ہیں۔

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ وہ تاحیات اسپیکر نہیں رہنے والے ہیں، آپ اپنا آئینی کردار ادا نہیں کر رہے ہیں۔ آپ کسی اور کے حکم پر عمل کر رہے ہیں۔

حمزہ نے سوال کیا کہ وہ 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں کہاں ہیں جن کا عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل قوم سے وعدہ کیا تھا۔

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ہم کل اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں اور ساتھ ہی وزیراعظم کو خبرادر کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

Advertisement

ٰانہوں نے عمران کو مشورہ دیا کہ وہ وزیر اعظم کے دفتر سے نکالے جانے کے بعد اپنے گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں کیونکہ لوگ انہیں نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version