Advertisement

پاکستان نے بھارت کا حادثاتی طور پر میزائل گرنے کا دعویٰ مسترد کردیا، معید یوسف

معید یوسف

معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کا حادثاتی طور پر میزائل گرنے کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔

مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ پاکستان میں گرنےوالا میزائل ایک حادثہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت پر واضح کرتےہیں بغیر ثبوت کے یہ سادہ وضاحت ناکافی ہے، بھارت کی وضاحت دنیا کے لیے ناقابل قبول ہونی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version