ہالی ووڈ فلم ’’ہسل‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم’’ ہسل‘‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق فلم ہسل کی کہانی باسکٹ بال کے کھیل کے گرد گھومتی ہے۔
فلم میں ایڈم سینڈلر نے باسکٹ بال اسکاؤٹ کا کردار ادا کیا ہے جو اس کھلاڑی کوبارسلونا کی سڑکوں پر دریافت کرتا ہے وہ اسے ٹیم میں شامل کرنے کے لیے امریکہ لاتا ہے۔
فلم ہسل کو باصلاحیت امریکی فلم ساز جیرمیا زگر نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسکرین پلے ٹیلر میٹرن اور ول فیٹرز نے لکھا ہے۔
ایڈم سینڈلر، ایلن کوورٹ، جو روتھ، جیفری کرشینبام، زیک روتھ، لیبرون جیمز، اور ماورک کارٹر نے پروڈیوس کیا ہے۔
Advertisement
ہالی ووڈ فلم’’ ہسل‘‘ 10 جون کو ریلیز کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

