Advertisement

یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قراردینے کی پی ٹی آئی درخواست خارج کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے خلاف دائر تمام درخواستیں خارج کر دیں گئیں ہیں۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے ہیں جس کی 20 سماعتیں ہوئیں اور 12 بار التواء کی درخواستیں کی گئیں۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ  مختلف فورمز پر کہا گیا اس کیس پر ایک سال سے فیصلہ محفوظ ہے تاہم کیس کافیصلہ ایک ماہ بھی محفوظ نہیں رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سماعت مکمل ہونے پر 5 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت تین رکنی بینچ نےمحفوظ فیصلہ سنایا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب الیکشن کمیشن کی جانب سے علی حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کے خلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت کاروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version