Advertisement

قوم کو پاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی، ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پی ڈی ایم

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ قوم کو پاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران نیازی اپنی کرسی بچاو میں آئین قانون جمہوریت عدالت اور ریاست سے لڑرہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ دوسری طرف پی ڈی ایم اور متحدہ اپوزیشن آئین، قانون، جمہوریت، عدالت اور ریاست کی تحفظ کے لئے لڑ رہی تھی۔

ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ آخر کار آئین قانون جمہوریت عدالت اور ریاست کی جیت ہوئی، آئین کی بالادستی پر پی ڈی ایم اور متحدہ اپوزیشن قیادت مبارکباد کے مستحق ہے۔

حافظ حمد اللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ قوم کو پاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی ہے، ہندوستانی قوم ہمت کرے اپنے ہٹلر نریندر مودی سےنجات حاصل کرے۔

Advertisement

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا مزید کہنا تھا کہ غیر متوازن غیر جمہوری اور  غیر آئینی سویلین ڈکٹیٹر سے قوم کی جان چھوٹ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version