Advertisement

فلک شبیر اور سارہ خان کی بیٹی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

مشہور پاکستانی گلوکار فلک شبیر کو بیٹی کی زبان سمجھنے کیلئے ٹرانسلیٹر کی ضرورت پڑ گئی، ویڈیو وائرل۔

گلوکار فلک شبیر اور سارہ خان اپنی بیٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتے رہتے ہیں حال ہی میں فلک نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی ایک اور نئی ویڈیو شئیر کی ہے جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہے۔

فلک شبیر  کی جانب سے عالیانہ کی نئی ویڈیو میں عالیانہ کچھ ناراض انداز میں بولنا چاہ رہی ہیں۔

فلک شبیر کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’کیا گوگل ان سنہری الفاظ کا ترجمہ کر سکتا ہے؟ شاید عالیانہ کی ماما جانتی ہیں کہ عالیانہ کیا کہنا چاہ رہی ہے، ماشاللّٰہ۔‘

فلک شبیر کی اس ویڈیو پر سارہ خان نے بھی ’ ماشاءاللّٰہ‘ کے کئی کمنٹس کیے ہیں۔

دوسری جانب جہاں مداحوں کو عالیانہ کی اس کیوٹ ویڈیو پر بے تحاشہ پیار آ رہا ہے وہیں کچھ انسٹا گرام صارفین کا کہنا ہے کہ عالیانہ ہو بہو سارہ خان جیسی دکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version