نوید قمر نے وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا

نوید قمر نے وزیر تجارت کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تجارت نوید قمر وزارت تجارت گئے جہاں سیکریٹری تجارت صالح فاروقی اور ایڈیشنل سیکریٹری نے ان کا استقبال کیا۔
واضح رہے کہ سید نوید قمر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ہیں جبکہ یہ وزیر خزانہ ، اقتصادی امور ڈویژن اور پیٹرولیم کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement