Advertisement

‘ہر شخص کو سیاسی آزادی کا حق حاصل ہے’

معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ہر شخص کو سیاسی آزادی کا حق حاصل ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ ہر کسی کی کوئی نہ کوئی سیاسی وابستگی ہوتی ہے،  سپریم کورٹ بار کے پلیٹ فارم کو کسی سیاسی وابستگی کے لئے استعمال کر رہے ہیں، وکلاء کی مینڈیٹ کی توہین ہے۔

بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وکلاء نے جو مینڈیٹ احسن بھون کو دیا ہے وہ اس کے نفی کرتے ہیں کیونکہ  ہر شخص کو سیاسی آزادی کا حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون بار کے پلیٹ فارم کو اپنے نظریے کے لئے استعمال کرنا مناسب نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اگر اتنا شوق ہے تو سپریم کورٹ میں جاری مقدمے میں ذاتی حیثیت میں فریق بن جاتے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version