Advertisement

رمیز راجہ کو اگر وقت ملتا تو شاید کچھ بہتری آتی،سلمان بٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ رمیز راجہ کو اگر کچھ وقت ملتا تو شاید کچھ بہتری آتی۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سلمان بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ تو پہلے بھی ہوتے تھے، اصل کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے یہ جو حکومت آئی ہے اس سے بہت امیدیں ہیں، یہ حقیقت ہے کہ تمام  چیئرمین حکومت کے ساتھ ہی آتے اور جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان بٹ نے چیئرمین پی سی بی کی کارکردگی پر سوالات اٹھادیے

سلمان بٹ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں 18 سال کے بعد کھلاڑیوں سے پوچھا جاتا کہ کیا کماتے ہو۔

Advertisement

انہوں نے مزید  کہا کہ ہمارے ملک میں ڈراپ ان پچز کا کوئی جواز نہیں بنتا، ڈراپ ان پچز کی وہاں ضرورت ہوتی جہاں بہت ساری کھیلیں ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version