Advertisement

رنبیر اور عالیہ کو سنجے دت نے کامیاب شادی کا راز بتا دیا

رنبیر

بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور کی شادی آج ہوگی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں مہندی کی تقریب میں کرشمہ کپور، کرینہ کپور، ایان مکھر جی اور دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی تھی۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی میں شرکت کے لیے رشتے دار اور مہمان رنبیر کپور کے گھر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں

رنبیر اور عالیہ کی شادی: سنجے دت کا انوکھا مشورہ

بالی ووڈ کے منا بھائی ایم بی بی ایس سنجے دت نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر رنبیر شادی کر رہا ہے تو میں اس کے لیے بے حد خوش ہوں۔

انہوں نے انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیا اور خوشیوں بھری زندگی کی دعا بھی دی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ عالیہ بھٹ میرے سامنے پیدا اور بڑی ہوئیں، شادی ایک وعدہ ہے جو دو لوگ آپس میں کرتے ہیں اور انہیں اس وعدے کو نبھانا ہوتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version