Advertisement

‘پرویز الہی کو بہت جلدی ہے مگر ہم بھی تیار ہیں’

عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پرویز الہی کو بہت جلدی ہے مگر ہم بھی تیار ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آر ٹی ایس پر فیک آنے والی حکومت الیکشن کروا نہیں سکتی چوری کرسکتی ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ کہا جارہا ہے عثمان بزدار نے اپنا استعفی گورنر کی بجائے وزیر اعظم کو دے دیا ہے، عثمان بزدار ماموں بن گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پورے لاء ڈیپارٹمنٹ کو نہیں پتہ تھا کہ استعفی کس کو دینا ہے، ایم پی ایز کو فون کیئے جارہے ہیں تھریٹ کیا جارہا ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ کل پارلیمانی پارٹی کی سو فیصد حاضری تھی، اپوزیشن کی بھی اسی فیصد حاضری ایوان میں مکمل ہے۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا کہ تیس ممبران پی ٹی آئی کے آزاد جیت کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے، ہماری حکومت نہیں بننے دی گئی عثمان بزدار کو وزیر اعلی بنانا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہی اس الیکشن کے لیے چور دروازے استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں، چور دروازے کے ذریعے ایجنڈا جاری کیا ہے آج ہی الیکشن کروانے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version