عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کیساتھ نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان ، سماجی کارکن اور سیاسی رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت حیسن کی تیسری اہلیہ، سیدہ دانیہ شاہ کے ہمراہ نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی ۔
سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت عامر لیاقت کی دانیہ شاہ کے ساتھ یہ ٹک ٹاک کافی مقبول ہو رہی ہے ،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ایک ہندی فلم کے ڈائیلاگ پر ڈبنگ کے رہے ہیں۔
عامر لیاقت حسین نے اس سے قبل تیسری بیوی سے بھی طلاق ہو جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی تھی اور اب ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر جواب دے دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement