Advertisement

عید سے پہلے گھر کے کالے پنکھوں کو کیسے صاف کریں؟ جانیے آسان اور آزمودہ طریقہ

عید سے پہلے تو ہر گھر میں صفائیاں ہوتی ہیں، جہاں گھر کی ہر چیز صاف کی جاتی ہے وہی کالے پنکھوں کو نظر انداز نہیں کیا سکتا، اس لیے آج ہم نہایت آسان اور آزمودہ طریقہ لائیں ہیں جو پنکھوں کو عید سے قبل چمکا دے گا۔

سب سے پہلے ٹوتھ پیسٹ کو پیالے میں ڈالیں اور اس میں برتن دھونے والا صابن اور 3 چمچ سرکہ بھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اب  اس کو گندے پنکھوں پر لگا کر برش کی مدد سے رگڑیں۔

اس سے پنکھوں کے نشانات بھی ختم ہوں گے اور پرانا پنکھا نئے کی طرح چمک بھی جائے گا۔

Advertisement

ٹوتھ پیسٹ اور بیکنگ سوڈے کو اچھی طرح مکس کرلیں اس کو پنکھے پر ٹوتھ برش کی مدد سے لگائیں اور رگڑیں کیونکہ یہ دونوں اجزاء آپس میں مل کر جھاگ پیدا کرتے ہیں اور یہ جھاگ کسی بھی چیز پر جمے ہوئے زنگ کو صاف کر دیتا ہے اور رنگ بھی خراب نہیں ہوتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version