Advertisement

آج جو پنجاب اسمبلی میں ہوا وہ افسوس ناک ہے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آج جو پنجاب اسمبلی میں ہوا وہ افسوس ناک ہے۔

 سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جس طرح چوہدری پرویز الہٰی کو زخمی کیا گیا اس پر افسوس ہے، پولیس کے اعوان میں آنے کے بعد ن لیگ کی حوصلہ افزائی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ کیا پولیس کا کام صرف اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر اور ان کے ہامیوں کا تحفظ کرنا تھا، جس اعوان میں اسپیکر کی جان محفوظ نہیں وہاں عام آدمی کس سے توقع رکھے۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میں اور چوہدری وجاہت بھی اسمبلی کی جانب روانہ ہیں، ہمیں مال روڈ کے قریب پہنچ  گئے ہیں، ہمیں بتایا جا رہا ہے کے آگے راستہ بند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version