جویریہ سعود نے بلاول بھٹو کی ایسی نقل اتاری کہ مداح داد دینے پر مجبور ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی ایسی نقل اتاری کہ سوشل میڈیا صارفین انہیں داد دینے پر مجبور ہوگئے۔
سینئیر اداکارہ جویریہ سعود کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر کافی مقبول ہو رہی ہے ، جس میں انہوں نے بلاول بھٹو کے سیاسی بیان پر عمدہ طریقے سے لپ سنکنگ کی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ بلاول بھٹو خطاب کرتے ہوئے جس طرح اٹکے جویریہ بھی انہی کے انداز میں ہو بہو اٹکی جس کے باعث ویڈیو کو چار چاند لگ گئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

