Advertisement

شنگھائی میں کورونا ویکسین کی سب سے بڑی مہم کا آغاز

چین نے شنگھائی میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر پورے شہر میں کورونا ویکسینیشن کرانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس مہم کے لئے چین نے فوج اور محکمہ صحت کے ہزاروں کارکنوں کی مدد لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

شنگھائی کی 26 ملین آبادی کو کورونا ٹیسٹ اور ویکسینیشن کرنے کی یہ مہم دنیا کے سب سے بڑی مہم ہے۔

چین کی مسلح افواج کے ترجمان اخبار کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز شنگھائی کے لئے لاجسٹک سپورٹ فورسسز کو روانہ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ گزشتہ روز چین کی افواج نے بری ، بحری اور فضائی دستے پر مشتمل دو ہزار طبی عملے کو شنگھائی روانہ کیا ہے۔

Advertisement

سرکاری میڈیا کے مطابق، جیانگ سو، ژی جیانگ اور دارالحکومت بیجنگ جیسے صوبوں سے 10 ہزار سے زیادہ صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن شنگھائی پہنچے ہیں.

شنگھائی کے ریلوے اسٹیشنز، ہوائی جہاز اور بذریعہ سٹرک طبی عملہ شنگھائی پہنچ رہا ہے.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version