Advertisement

خورشید شاہ کا الیکشن کمیشن سے چترال کے بلدیاتی الیکشن میں بے ضابطگی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے الیکشن کمیشن سے چترال کے بلدیاتی الیکشن میں مبینہ بے ضابطگی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ تحصیل دروش کی گنتی مکمل مگر رزلٹ نہیں دیا جا رہا، پیپلز پارٹی کا امیدوار شہزادہ خالد پرویز دو سو سے زائد ووٹ سے کامیاب ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پریذائیڈنگ و ریٹرننگ افسر چترال نے پیپلز پارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدوار شہزادہ خالد پرویز کا رزلٹ روک رکھا ہے، الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا نوٹس لے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی کو اکثریت کے لیے 27 ارکان کی حمایت درکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version