Advertisement

ندا یاسر نے نادیہ خان کا مارننگ شو کی پہلی میزبان ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے نادیہ خان کا مارننگ شو کی پہلی میزبان ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئیر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کا دعوی ہے کہ وہ ملک میں مارننگ شوز کی پہلی میزبان ہیں ، ندا یاسر نے اس دعوے کو غلط کہتے ہوئے خود کو مارننگ شوز کی پہلی میزبان قرار دیا ہے۔

عام طور پر جدید دور کے مارننگ شوز کی پہلی میزبان نادیہ خان کو ہی سمجھا جاتا ہے جنہوں نے ایک نجی ٹی وی سے صبح 9 بجے شوز کرنا شروع کئے تھے۔

دوسری جانب ندا یاسر نے حال ہی میں ایک میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ نادیہ خان سے بھی پہلے مارننگ شوز کرنے والی پہلی شخصیت ہیں۔

ندا یاسر کا کہنا ہےکہ فرق صرف یہ تھا کہ انہوں نے نجی ٹی وی کے لیے ریکارڈ شدہ ورژن پر مارننگ شوز کیے اور اس وقت  وہ چینل نیا نیا شروع ہوا تھا۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ بعد میں انہوں نے یہ شو چھوڑ دیا تھا کیونکہ وہ امید سے تھیں۔ بعد میں نادیہ خان لائیو مارننگ شوز کرنے لگیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version