Advertisement

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

تعلیمی اداروں میں تعطیلات

عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں بھی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کے مطابق ملک بھر کے پرائیویٹ اسکولز میں 30 اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا  گیا ہے۔

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کےنوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر پرائیویٹ اسکولز میں 30 اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی۔

اسکولز دوبارہ 6مئی بروز جمعہ سے باقاعدہ کلاسز کیلیے آغاز کریں گے۔

دوسری جانب بلوچستان میں بھی ونیورسٹی آف بلوچستان کی جانب سے عید کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی 2 مئی سے 6 مئی تک بند رہے گی۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں سال عید کی 4 چھٹیاں دی گئی ہیں جس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمین کو عیدالفطر پر 2 مئی بروز پیر سے 5 مئی تک 4 چھٹیاں دی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version