Advertisement

 وزیراعلیٰ پنجاب کا سیالکوٹ واقعے پر دکھ اور اظہار افسوس، رپورٹ طلب کرلی

عبوری وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے سیالکوٹ میں ڈور پھرنے سے بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر دکھ اور اظہار افسوس کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

دردناک واقعے پر وزیر اعلی عثمان بزدار نے جاں بحق بچے کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی ہے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

اس حوالے سے عظمان بزدار کا کہنا ہے کہ غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور پتنگ بازی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔

خیال رہے کہ سیالکوٹ میں پتنگ بازی کے خونی کھیل نے مزید ایک اور جان لے لی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ طلحہ شہباز اپنے کزن کے ہمراہ واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھرنے آیا تھا تاہم بچے کے چچا کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ بچے کی ہلاکت پر علاقے بھر میں کہرام مچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version