Advertisement

ملکہ برطانیہ کے شاہی محل میں 775 کمرے کیوں ہیں؟ جانئیے

 آپ نے برطانوی ملکہ کا شاندار محل بکھنگم پیلس ٹی وی یا سوشل میڈیا پر دیکھا ہوگا۔ آج ہم آپ کو اس کے اندر کی سیر کرائیں گے اور بتائیں گے کہ دنیا کے رئیس ترین خاندان کا یہ محل کن آرائشی چیزوں سے سجا ہوا ہے۔

ملکہ کا گھر دنیا کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک ہے جس میں 775 کمرے ہیں، جن میں 52 سونے کے کمرے، 92 دفاتر 78 غسل خانے اور نوکروں کے کمروں کے علاوہ مہمان خانے، تھیٹر رومز، وسیع و عریض سوئمنگ پول، ڈاکٹر کا کمرہ اور پوسٹ آفس بھی شامل ہے۔

یہ محل 17 ویں صدی میں بنایا گیا اور اس کی تزئین و آرائش ملکہ نے اپنے دور میں دوبارہ کراوئی ہے۔

Advertisement

محل کی بناوٹ پرانے طرز پر لیکن آرائش میں جدید انداز کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔

محل میں سرخ اور سنہرے رنگ کا استعمال زیادہ کیا گیا ہے لیکن ہر کمرے کا انٹیرئیر دوسرے کمرے سے الگ ہے۔

قیمتی اور بڑے جھاڑ فانوس کے علاوہ 3 ہزار پینٹنگز موجود ہیں۔

محل کی تصاویر دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version