Advertisement

اب پی ٹی آئی والوں کو بھی مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی، ناصر شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اب پی ٹی آئی والوں کو بھی بدترین مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آج سے حکومت کی تبدیلی کے بعد سب سے بڑی تبدیلی یہ ہوگی کہ پی ٹی آئی والوں کو بھی بدترین مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی۔

Advertisement

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے متعدد ساتھیوں کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیئے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل اور شہزاد اکبر  کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔

 اس کے علاوہ سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان، ارسلان خالد اور ڈاکٹر رضوان سمیت گوہر نفیس کا نام بھی نو فلائی لسٹ میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version