کس ملک میں سب سے زیادہ طویل ترین اور مختصر ترین روزہ ہو گا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال رمضان میں سب سے زیادہ طویل ترین اور مختصر ترین روزہ کس ملک میں ہوگا۔
دنیا کے زیادہ تر حصوں میں مسلمان موسمِ گرما کے طویل روزے گزار رہے ہیں لیکن آئس لینڈ کے جزیرے پر روزے کی مدت گھنٹے 50 منٹس ہے تاہم یہاں رہنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس سے ان کا عقیدہ مضبوط ہوتا ہے۔
روزوں کے دورانیے کے مطابق دنیا میں سب سے طویل روزے کا دورانیہ آئس لینڈ میں جبکہ دوسری شہروں میں روزہ کا دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے کا ہوگا جس میں لندن، پیرس ، وارسا
Advertisement
اور لیسبان شامل ہیں۔
تاہم سب سے مختصر ترین روزہ ساوئتھ افریقہ میں ہے جہاں روزہ کا دورانیہ 11 گھنٹے کا ہے جبکہ دوسرے شہروں جس میں بیونس آئرس، کیپ ٹاؤن اور کرائسٹ چرچ شامل ہے روزہ کا دورانیہ 11 سے 12 گھنتے کا ہے۔
Advertisement
اس کے علاوہ دبئی میں روزے کا دورانیہ 13 سے 15 گھنتے کا ہے۔
گزشتہ سال گرین لینڈ کے شہر نوک میں 19 گھنٹے 57 سیکینڈ کا روزہ کا دورانیہ تھا۔
Advertisement
جبکہ آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجوک میں روزہ 19 گھنٹے 56 منٹ طویل تھا۔
تاہم سب سے مختصر ترین روزہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ مین میں 11 گھنٹے 20 منٹ کا ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement