Advertisement

فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بننے کی اہل ہو گئی ہیں،فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔

فرح خان کے خلاف نیب ریفرینس دائر کرنے پر فیاض الحسن چوہان کا دلچسپ ردعمل سامنے آگیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فرح خان کو مبارک باد دیتا ہوں، اب فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے فرح خان کیخلاف انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نیب نے فرح خان کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرتے ہوئے انکوائری کی منظوری دے دی گئی ہے۔

Advertisement

فرح خان کے کیس کے متعلق ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق انکوائری کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

نیب سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کیخلاف آمدن سے زاہد اثاثہ جات کی انکوائری کرے گا۔

نیب کے اعلامیے کے مطابق فرح خان نے 9 بار امریکا اور 6 بار متحدہ عرب امارات کا سفر کیا۔

میڈیا رپورٹس میں فرح خان پر غیر قانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

فرح خان کے اثاثوں میں سال 2018ء کے بعد سے نمایاں اضافہ ہوا، کچھ رقوم فرح خان کے ذاتی اکاوٴنٹ میں موصول ہوئیں اورجلد واپس لے لی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Next Article
Exit mobile version