Advertisement

ارجن کپور آج کل کونسا پاکستانی گانا سن رہے ہیں؟ جانئیے

ارجن کپور

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور آج کل کونسا پاکستانی گانا سن رہے ہیں؟ اس حوالے سے اداکار نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔

ارجن کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 کا سپرہٹ سانگ ’پسوڑی‘ سنتے ہوئے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

 ارجن کپور نے اپنی اس انسٹا اسٹوری میں اس گانے کے پاکستانی سنگرز علی سیٹھی اور شئے گِل کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

Advertisement
ارمان ملک بھی کوک اسٹوڈیو کے مداح نکلے

بھارت کے معروف گلوکار ارمان ملک بھی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزک شو کوک اسٹوڈیو  کے مداح نکلے۔

گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کوک اسٹوڈیو کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ کوک اسٹوڈیو کا تو لیول ہی الگ ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنی آواز میں کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مشہور گانا پسوڑی اپنی آواز میں بھی گایا اور ٹوئٹر پر شیئر بھی کیا۔

ارمان ملک نے لکھا کہ آج کل علی سیٹھی اور شائے گل کے گانے پسوڑی نے اپنے سحر میں مبتلا کیا ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version