Advertisement

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی

ماہ رمضان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مقرر کئے جانے والے دفتری اوقات  کار جاری کردیئے گئے ہیں۔

اس حوالے سے سی اے اے کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق ہفتہ اتوار تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات دفتری اوقات صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہونگے جبکہ جمعے کے روز دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہونگے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی منظوری کے بعد رمضان کے دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

پی آئی اے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ رمضان المبارک مبارک کے دوران پیر تا ہفتہ دفتری اوقات صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔

Advertisement

پی آئی اے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات نماز ظہر ادائیگی کے لئے دوپہر ایک سے 1:30 بجے تک وقفہ ہوگا، جمعہ کے نماز جمعہ ادائیگی کے لئے دوپہر ایک سے 2 بجے ایک گھنٹہ کا وقفہ ہوگا جبکہ ہفتہ اتوار تعطیل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version